غربا پرور

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - غریبوں کی پرورش کرنے والا، مفلسوں پر نوازش کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - غریبوں کی پرورش کرنے والا، مفلسوں پر نوازش کرنے والا۔